اسلام آباد، راولپنڈی میں ہائی الرٹ، ریڈ زون سیل، میٹرو بس معطل، دفاتر اور عدالتیں بند

0
اسلام آباد، راولپنڈی میں ہائی الرٹ، ریڈ زون سیل، میٹرو بس معطل، دفاتر اور عدالتیں بند

اسلام آباد، راولپنڈی میں ہائی الرٹ، ریڈ زون سیل، میٹرو بس معطل، دفاتر اور عدالتیں بند

اسلام آباد(کیپٹل ٹائمز نیوز ڈیسک)Islamabad اور Rawalpindi میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے، جہاں Pakistan Army، Pakistan Rangers، اسلام آباد اور پنجاب پولیس کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

دارالحکومت میں ریڈ زون کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے جبکہ شہریوں کو متبادل ٹریفک پلان پر عمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ہیوی ٹریفک کے داخلے پر بھی پابندی عائد ہے اور راولپنڈی-اسلام آباد میٹرو بس سروس معطل کر دی گئی ہے۔

راولپنڈی میں فیض آباد، پیرودھائی اور 26 نمبر چونگی سمیت اہم مقامات بند ہیں۔ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر سرکاری دفاتر کے ملازمین کو ورک فرام ہوم کی ہدایت دی گئی ہے جبکہ سرکاری و نجی جامعات میں کلاسز آن لائن کر دی گئی ہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے