اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات

0
اڈیالہ جیل میں عیدالاضحیٰ کی نماز، عمران خان سیکیورٹی وجوہات پر شریک نہ ہو سکے

اڈیالہ جیل میں عیدالاضحیٰ کی نماز، عمران خان سیکیورٹی وجوہات پر شریک نہ ہو سکے

اسلام آباد(کیپٹل ٹائمز نیوز ڈیسک)اڈیالہ جیل میں قید عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کرا دی گئی۔

جیل ذرائع کے مطابق جیل مینوئل کے تحت مقررہ ملاقات کے دن دونوں کی ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی، جو تقریباً 35 منٹ تک جاری رہی۔ اس دوران دونوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں عمران خان کی آنکھ سمیت مکمل طبی معائنے اور بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق امور پر بھی گفتگو کی گئی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے