Eid al-Adha قریب، مویشی منڈیوں میں خریداروں کا رش بڑھ گیا

0
Eid al-Adha قریب، مویشی منڈیوں میں خریداروں کا رش بڑھ گیا

Eid al-Adha قریب، مویشی منڈیوں میں خریداروں کا رش بڑھ گیا

اسلام آباد(کیپٹل ٹائمز نیوز ڈیسک)Eid al-Adha میں صرف تین دن باقی رہ گئے ہیں، مختلف شہروں میں شہریوں نے رات گئے تک اپنی پسند کے قربانی کے جانوروں کی تلاش جاری رکھی، جبکہ بیوپاری منہ مانگی قیمتوں پر ڈٹے رہے۔

ادھر Islamabad کی مویشی منڈی میں فتح جنگی بیلوں کی دھوم مچی رہی، جہاں شوقین افراد چھ لاکھ روپے تک کی پیشکش کے باوجود پسندیدہ بیل خریدنے میں ناکام رہے۔

دوسری جانب Swat میں بھینسے ساڑھے سات سو روپے فی کلو کے حساب سے دستیاب ہیں، جس کے باعث خریداروں کی دلچسپی برقرار ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے