"محسن نقوی کا منیٰ میں پاکستانی حجاج کے کیمپ کا دورہ، انتظامات پر اطمینان کا اظہار

0
"محسن نقوی کا منیٰ میں پاکستانی حجاج کے کیمپ کا دورہ، انتظامات پر اطمینان کا اظہار

"محسن نقوی کا منیٰ میں پاکستانی حجاج کے کیمپ کا دورہ، انتظامات پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد(کیپٹل ٹائمز نیوز ڈیسک)محسن نقوی نے منیٰ میں پاکستانی حجاج کرام کے کیمپس کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے رہائش، کھانے پینے اور دیگر سہولتوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے بزرگ حجاج سے ملاقات کی اور 100 سالہ بزرگ حاجی کی ہمت کو سراہا۔

وزیرداخلہ نے کہا کہ ہر پاکستانی حاجی ہمارے لیے اہم ہے اور ان کے مسائل کے حل کے لیے عملہ ہر وقت موجود ہے۔ انہوں نے سردار محمد یوسف اور ان کی ٹیم کی کارکردگی کی تعریف بھی کی۔

محسن نقوی نے سعودی حکومت کی جانب سے پاکستان میں امیگریشن سہولت فراہم کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے محمد بن سلمان اور سعودی وزارتِ حج کی کوششوں کو سراہا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے