برمنگھم ٹیسٹ: پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 130 رنز کا ہدف دے دیا

0
برمنگھم ٹیسٹ: پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 130 رنز کا ہدف دے دیا

برمنگھم ٹیسٹ: پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 130 رنز کا ہدف دے دیا

اسلام آباد(کیپٹل ٹائمز نیوز ڈیسک)برمنگھم: ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستانی بیٹرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری اننگز میں 449 رنز بنا لیے۔ ایک موقع پر ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ پاکستان یہ ٹیسٹ ایک اننگز سے ہار جائے گا، تاہم بیٹرز کی عمدہ مزاحمت نے میچ کا رخ بدل دیا۔

پاکستان نے انگلینڈ کو میچ جیتنے کے لیے 130 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ برمنگھم ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے پاکستانی کھلاڑی رضااللہ نے بھی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے