ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطہ

0
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطہ

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد(کیپٹل ٹائمز نیوز ڈیسک)ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ ایرانی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان علاقائی پیش رفت اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق عباس عراقچی کا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطہ دورۂ چین کے دوران ہوا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے