ایرانی وزارت خارجہ: پاکستانی وزیر داخلہ کا دورہ تہران صرف دوطرفہ تعلقات پر مرکوز ہوگا

0
ایرانی وزارت خارجہ: پاکستانی وزیر داخلہ کا دورہ تہران صرف دوطرفہ تعلقات پر مرکوز ہوگا

ایرانی وزارت خارجہ: پاکستانی وزیر داخلہ کا دورہ تہران صرف دوطرفہ تعلقات پر مرکوز ہوگا

اسلام آباد(کیپٹل ٹائمز نیوز ڈیسک)ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ پاکستانی وزیر داخلہ کا دورہ تہران صرف دوطرفہ تعلقات پر مرکوز ہوگا۔

اسماعیل بقائی کے مطابق انہیں پاکستانی وزیر داخلہ کے دورۂ ایران سے متعلق کسی امریکی پیغام کا علم نہیں۔

دوسری جانب ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے کہا ہے کہ قطری اور پاکستانی ثالثوں کے ساتھ مشاورت جاری ہے۔ ان کے مطابق ایران نے امریکا سے مذاکرات کے لیے اپنی شرائط ثالثوں تک پہنچا دی ہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے