نیوزی لینڈ کا پہلے ون ڈے میں بنگلادیش کو 26 رنز سے شکست، سیریز میں برتری حاصل

0
نیوزی لینڈ کا پہلے ون ڈے میں بنگلادیش کو 26 رنز سے شکست، سیریز میں برتری حاصل

نیوزی لینڈ کا پہلے ون ڈے میں بنگلادیش کو 26 رنز سے شکست، سیریز میں برتری حاصل

اسلام آباد(کیپٹل ٹائمز نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے پہلے ون ڈے میچ میں بنگلادیش کرکٹ ٹیم کو 26 رنز سے شکست دے دی۔میرپور میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 247 رنز بنائے۔ ہینری نکلس 68 اور ڈین فوکس کروفٹ 59 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔بنگلادیش کی جانب سے تسکین احمد، شوریف الاسلام اور رشاد حسین نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ مہدی حسن میراز اور ناہید رانا نے ایک، ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ہدف کے تعاقب میں بنگلادیش کرکٹ ٹیم 48.3 اوورز میں 221 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ سیف حسن 57 اور توحید ہریدوئے 55 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔نیوزی لینڈ کی جانب سے بلیئر ٹکنر نے 4، نیتھن اسمتھ نے 3 جبکہ ول اورورکے، جیڈن لینوکس اور ڈین فوکس کروفٹ نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔
یاد رہے کہ رمشا خان اور خوشحال خان نے ڈرامہ سیریلز ’’بریانی‘‘ اور ’’دنیا پور‘‘ میں ایک ساتھ کام کیا، جہاں ان کی آن اسکرین جوڑی کو مداحوں میں خاصی پذیرائی حاصل ہوئی۔

قبل ازیں رمشا خان نے اپنے سوشل میڈیا پروفائل میں بھی نمایاں تبدیلیاں کیں، جن میں نام کی تبدیلی اور پروفائل تصویر کی اپڈیٹ شامل ہے، جس سے ان کی شادی کی قیاس آرائیوں کو تقویت ملی۔

جوڑے کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر میں دونوں کے چہرے نمایاں نہیں تھے، تاہم روایتی سرخ لباس میں ان کی ہم آہنگی نمایاں دکھائی دی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے