حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا

0
حکومت کا عوام کو ریلیف، پیٹرول اور ڈیزل 5 روپے فی لیٹر سستا

حکومت کا عوام کو ریلیف، پیٹرول اور ڈیزل 5 روپے فی لیٹر سستا

اسلام آباد(کیپٹل ٹائمز نیوز ڈیسک)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کر دیا، جبکہ پیٹرولیم ڈویژن نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 9 مئی سے اگلے ایک ہفتے کے لیے ہوگا۔ حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔

اضافے کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 414 روپے 58 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔

حکومتی فیصلے کے بعد ٹرانسپورٹ اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے