علاقائی صورتحال پر مشاورت کے لیے محسن نقوی سعودی عرب پہنچ گئے

0
پی ایس ایل 12 کے اہم فیصلے، پلیئر آکشن 23 جنوری کو ہوگا

پی ایس ایل 12 کے اہم فیصلے، پلیئر آکشن 23 جنوری کو ہوگا

اسلام آباد(کیپٹل ٹائمز نیوز ڈیسک)موجودہ علاقائی صورتحال کے تناظر میں وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سعودی عرب پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ سعودی قیادت سے اہم علاقائی امور پر تبادلۂ خیال کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیرِ داخلہ اپنے دورے کے دوران خطے کی تازہ صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر معاملات پر سعودی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ موجودہ علاقائی حالات کے پیش نظر محسن نقوی کے دورۂ سعودی عرب کو غیر معمولی اہمیت حاصل ہے، جس میں دونوں برادر ممالک کے درمیان تعاون اور خطے میں امن و استحکام سے متعلق امور بھی زیرِ غور آئیں گے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے