: نوبیل امن انعام نہ ملنے پر ٹرمپ ناراض، ناروے کو نہ بھولنے کا اعلان
ٹرمپ سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لیے تیار، جوہری ہتھیاروں کے خاتمے پر بات چیت کا امکان
اسلام آباد(کیپٹل ٹائمز نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نوبیل امن انعام نہ ملنے پر شدید ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے فیصلے کو شرمناک قرار دے دیا۔
نیویارک میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ امریکا ناروے کو نہیں بھولے گا کہ اس نے امریکا کو نوبیل امن انعام نہیں دیا۔
ٹرمپ نے مزید کہا کہ نوبیل امن انعام کے فیصلے نے ناروے کی ساکھ پر داغ لگا دیا ہے۔
