وزیراعظم شہباز شریف آج پشاور کا دورہ کریں گے، امن و امان اور ترقیاتی امور پر اجلاس متوقع

0
وزیراعظم شہباز شریف آج پشاور کا دورہ کریں گے، امن و امان اور ترقیاتی امور پر اجلاس متوقع

وزیراعظم شہباز شریف آج پشاور کا دورہ کریں گے، امن و امان اور ترقیاتی امور پر اجلاس متوقع

اسلام آباد(کیپٹل ٹائمز نیوز ڈیسک)خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد وزیراعظم شہباز شریف آج پشاور کا دورہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت گورنر ہاؤس پشاور میں اجلاس ہوگا، جس میں صوبے کی مجموعی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔

اجلاس کے دوران خیبرپختونخوا میں امن و امان، دہشت گردی کے خلاف جاری اقدامات، انتظامی معاملات اور ترقیاتی امور سے متعلق وزیراعظم کو بریفنگ دی جائے گی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے