بابر اعظم: مداحوں کی توقعات پر پورا نہیں اتر سکا، پشاور زلمی کی جیت خوش آئند

0
بابر اعظم: مداحوں کی توقعات پر پورا نہیں اتر سکا، پشاور زلمی کی جیت خوش آئند

بابر اعظم: مداحوں کی توقعات پر پورا نہیں اتر سکا، پشاور زلمی کی جیت خوش آئند

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ وہ جانتے ہیں کہ مداحوں کی توقعات کے مطابق وہ ابھی مکمل طور پر کارکردگی نہیں دکھا پائے، لیکن وہ ہر میچ میں بہترین کھیل پیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

پی ایس ایل 11 کے دوسرے مرحلے میں حیدرآباد کنگز مین کے خلاف ٹیم کی کامیابی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ پچ آسان نہیں تھی اور آنے والے بیٹرز کو مشکلات پیش آئیں۔

انہوں نے خاص طور پر افتخار احمد کی تعریف کی، جنہوں نے تجربہ کار کھلاڑی ہونے کے ناطے بولنگ اور بیٹنگ دونوں میں شاندار کارکردگی دکھا کر پشاور زلمی کو فتح دلائی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے