شہر قائد سمیت ملک بھر میں بجلی مہنگی، نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

0
شہر قائد سمیت ملک بھر میں بجلی مہنگی، نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

شہر قائد سمیت ملک بھر میں بجلی مہنگی، نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

کراچی سمیت پاکستان کے دیگر شہروں میں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی ایک روپے 42 پیسے مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق یہ اضافہ فروری 2026 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت کیا گیا ہے، اور اس کا اطلاق صارفین کے اپریل کے بلوں میں ہوگا۔ اضافہ شدہ رقم اسی ماہ کے بل میں وصول کی جائے گی۔ صارفین کو توقع ہے کہ بجلی کے بلوں میں یہ اضافہ مہنگائی کے دباؤ کو مزید بڑھا سکتا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے