ٹرمپ کا ایران کو سخت وارننگ: "جوہری ہتھیار نہیں بننے دیں گے، کسی بھی ہنگامی صورتحال پر کارروائی شدید ہوگی”

0
ٹرمپ کا ایران کو سخت وارننگ: "جوہری ہتھیار نہیں بننے دیں گے، کسی بھی ہنگامی صورتحال پر کارروائی شدید ہوگی"

ٹرمپ کا ایران کو سخت وارننگ: "جوہری ہتھیار نہیں بننے دیں گے، کسی بھی ہنگامی صورتحال پر کارروائی شدید ہوگی"

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں ایک بار پھر سخت بیان دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر صورتحال غیر متوقع طور پر بگڑے تو امریکا فوراً جواب دے گا۔

ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر کہا کہ امریکی بحری جہاز، طیارے اور فوجی اہلکار ایران کے اطراف موجود رہیں گے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے فوری نمٹا جا سکے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اگر حالات خراب ہوئے تو امریکا کارروائی کرنے سے گریز نہیں کرے گا، اور یہ بار حملے پہلے سے کہیں زیادہ شدید ہوں گے۔

امریکی صدر نے مزید کہا کہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اور یہ بات پہلے ہی طے پا چکی ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے