قومی سائیکلسٹ نتالیہ خان 28 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

0
سرخی: قومی سائیکلسٹ نتالیہ خان 28 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

سرخی: قومی سائیکلسٹ نتالیہ خان 28 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

اسلام آباد(کیپٹل ٹائمز نیوز ڈیسک)قومی سطح کی سائیکلسٹ اور روئنگ کی کھلاڑی نتالیہ خان 28 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

صدر پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن سید اظہر علی شاہ کے مطابق وہ گردوں کے عارضے میں مبتلا تھیں۔ سرجری کے بعد ان کی طبیعت سنبھل نہ سکی اور حالت مزید بگڑنے پر وہ جانبر نہ ہو سکیں۔

سید اظہر علی شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے تمام اراکین کو اس سانحے پر گہرا دکھ اور افسوس ہے، اور وہ مرحومہ کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے