حکومت نے ایک بار پھر عوام پر مہنگائی کا بوجھ ڈالحکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کردیا

0
حکومت نے ایک بار پھر عوام پر مہنگائی کا بوجھ ڈال حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کردیا

حکومت نے ایک بار پھر عوام پر مہنگائی کا بوجھ ڈال حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کردیا

اسلام آباد(کیپٹل ٹائمز نیوز ڈیسک)حکومت نے ایک بار پھر عوام پر مہنگائی کا بوجھ ڈال دیا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ جمعے کے روز جاری کردہ باضابطہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل دونوں کی قیمتوں میں 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

نئے اضافے کے بعد پیٹرول کی قیمت 393 روپے 35 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 380 روپے 19 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔ اس فیصلے کے بعد عوامی حلقوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے کیونکہ اس اضافے سے مہنگائی میں مزید اضافہ متوقع ہے۔

ماہرین کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات ٹرانسپورٹ، اشیائے خوردونوش اور دیگر بنیادی ضروریات پر بھی پڑیں گے، جس سے عام آدمی کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے