اداکارہ جینیفر ونگٹ کی دوسری شادی کی خبریں، بزنس مین ولیم اشماعیل سے منگنی کی پیشکش کا انکشاف

0
اداکارہ جینیفر ونگٹ کی دوسری شادی کی خبریں، بزنس مین ولیم اشماعیل سے منگنی کی پیشکش کا انکشاف

اداکارہ جینیفر ونگٹ کی دوسری شادی کی خبریں، بزنس مین ولیم اشماعیل سے منگنی کی پیشکش کا انکشاف

اسلام آباد(کیپٹل ٹائمز نیوز ڈیسک)بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ Jennifer Winget کی دوسری شادی سے متعلق خبروں نے سوشل میڈیا اور بھارتی میڈیا میں توجہ حاصل کر لی ہے۔

اس سے قبل جینیفر ونگٹ نے اداکار Karan Singh Grover سے 2012 میں شادی کی تھی، تاہم 2014 میں دونوں میں طلاق ہوگئی تھی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ دنوں میں اداکارہ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ سنگاپور سے تعلق رکھنے والے بزنس مین ولیم اشماعیل کی جانب سے انہیں شادی کی پیشکش ہوئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق دونوں کی شادی کے انتظامات زیر غور ہیں۔

ذرائع کے مطابق یہ شادی مکمل عیسائی رسومات کے مطابق ہونے کا امکان ہے اور اس کی ممکنہ تاریخ ستمبر سے اکتوبر یا پھر دسمبر سے جنوری کے درمیان ہو سکتی ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے