پی سی بی کی کھلاڑیوں کو وارننگ: سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ ہو سکتا ہے

0
پی سی بی کی کھلاڑیوں کو وارننگ: سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ ہو سکتا ہے

پی سی بی کی کھلاڑیوں کو وارننگ: سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ ہو سکتا ہے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر وارننگ جاری کی ہے۔ ذرائع کے مطابق اب کھلاڑی میڈیا ڈپارٹمنٹ کی اجازت کے بغیر سوشل میڈیا پوسٹس نہیں کریں گے اور سینٹرل کنٹریکٹ کے قواعد پر عمل کرنے کی سخت ہدایت دی گئی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ کھلاڑیوں کے مینیجرز کو بھی گائیڈ لائنز سے آگاہ کر دیا گیا ہے، جبکہ سیاسی نوعیت کی پوسٹس ہرگز برداشت نہیں کی جائیں گی۔ متنازعہ پوسٹ کرنے کی صورت میں کھلاڑی پر کم از کم ایک کروڑ روپے جرمانہ عائد ہو سکتا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے